Chinese Samosa

Chinese Samosa
Chinese Samosa


چائنیز سموسے


اجزاء:

• چکن بون لیس۔
آدھا کلو انڈے۔
پانچ عدد (ابال لیں) سموسے کی پیٹیاں۔
حسبِ ضرورت دودھ۔
۔دیڑھ کپ اآلو۔
۔چار عدد نمک اور کالی مرچ۔
۔حسبِ ذائقہ گھی۔۔
۔ڈیپ فرائی کے لئے


ترکیب:

ایک دیگچی میں آلو اور چکن کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کاٹ کر ڈال دیں۔ساتھ ہی نمک اور کالی مرچ شامل کردیں اور دودھ ڈال کر اتنا پکائیں کہ دودھ خشک ہوجائے جبکہ آلو اور چکن گل جائے اب اس آمیزے وک اچھی طرح ملا لیں اور انڈوں کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کرکے ڈالیں اور اچھی طرح مکس کرلیں ۔ اب یہ آمیزہ پٹی پر رکھیں اور سموسے بنا لیں۔ گھی ایک کڑاہی میں گرم کرلیں اور سموسے ڈال کر گولڈن براؤن ہونے تک تل لیں اور املی یا پودینے اور دہی کی چٹنی کے ساتھ پیش کریں۔

Previous
Next Post »
0 Komentar

Popular Posts