آلو کے پراٹھے

آلو کے پراٹھے گھر میں بنانے کا آسان طریقہ۔۔





الو کے پڑاٹھےاجزاء:

آلو 5 عدد، پیاز 1 عدد، ہری مرچیں 3 عدد، نمک حسب زائقہ، میتھی کے چند دانے ، سوکھا دھنیا 1 چمچ، زیرہ 1 چمچ، روٹی کے لے کند م کا آ ٹا 3 یا 4 روـٹی کے لے، گھی تلنے کے لئے


الو کے پڑاٹھے کا طریقہ:-


الو کے پڑاٹھے
:
بھلے آٹے میں نمک شامل کرکے اچھی طرح سے گوندھ لیں آلو ابالیں اور چھیل کر ایک جگہ رکھ دیں تمام مصحالحے آلووں میں مکس کردیں پھر آٹے کے چھوٹے چھوٹے پیڑے بنالیں 1 پیڑا بیل کر اس پر گھی لگایں پھر آلو مصحالحہ ڈال کر دوسرا پیڑا بیل لیں اور پھلے پیڑے پر رکھ کر روٹی کی طرح بیل لیں اور توا پر پہلے گھی لگالیں اور روٹی کو پکالیں بہت مزے دار آلو کے پراـٹھے تیار ہیں مزے دار نمک والی لسی کے ساتھ گرم گرم پیش کریں۔


Previous
Next Post »
0 Komentar

Popular Posts