Showing posts with label اردو. Show all posts
Showing posts with label اردو. Show all posts

Chinese Samosa

Chinese Samosa
Chinese Samosa


چائنیز سموسے


اجزاء:

• چکن بون لیس۔
آدھا کلو انڈے۔
پانچ عدد (ابال لیں) سموسے کی پیٹیاں۔
حسبِ ضرورت دودھ۔
۔دیڑھ کپ اآلو۔
۔چار عدد نمک اور کالی مرچ۔
۔حسبِ ذائقہ گھی۔۔
۔ڈیپ فرائی کے لئے


ترکیب:

ایک دیگچی میں آلو اور چکن کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کاٹ کر ڈال دیں۔ساتھ ہی نمک اور کالی مرچ شامل کردیں اور دودھ ڈال کر اتنا پکائیں کہ دودھ خشک ہوجائے جبکہ آلو اور چکن گل جائے اب اس آمیزے وک اچھی طرح ملا لیں اور انڈوں کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کرکے ڈالیں اور اچھی طرح مکس کرلیں ۔ اب یہ آمیزہ پٹی پر رکھیں اور سموسے بنا لیں۔ گھی ایک کڑاہی میں گرم کرلیں اور سموسے ڈال کر گولڈن براؤن ہونے تک تل لیں اور املی یا پودینے اور دہی کی چٹنی کے ساتھ پیش کریں۔

Chicken Manchurian


Chicken Manchurian
Chicken Manchurian



INGREDIENTS اجزاء


1) Boneless Chicken (Cubed) 1 kg
• 2) Salt as per taste
• 3) Garlic Paste 1 tbsp
• 4) Whole Red Chillies 4-6
• 5) White Pepper Powder 1 tbsp
• 6) Vinegar 2-3 tbsp
• 7) Soya Sauce 4 tbsp
• 8) Chilli Sauce 2 tbsp
• 9) Sugar 1 tsp
• 10) Chinese Salt 1 tsp
• 11) Tomato Paste 1 cup
• 12) Tomato Ketchup 1 cup
• 13) Stock 1 cup
• 14) Dalda Cooking Oil 4-6 tbsp
• Garnish
• 1) Spring Onion (Chopped) 2 tbsp
• 2) Carrot (julienne) 2 tbsp
• 3) Capsicum (julienne) 2 tbsp


METHOD ترکیب


1.marinate chicken with chilli sauce, vinegar, soya souce, salt white pepper,
2. sugar and Chinese salt.Keep aside for half an hour.In a pot, heat
3. Dalda Cooking Oil on medium heat for 3-5 minutes.Soute garlic for a
4. minute and add chicken.Golden fry the chicken on high heat and remove
5. it from the pot.In the same pot add tomato paste, ketchup and sotck.
6. Add salt, whole red chillies and cook until thick.Add the chicken and
7. bring to a boil. Heat a sizzler plate(easily available in shops) on medium
8. heat for 10 minutes and pour the manchurian into the hot plate
9.Garnish and serve hot with boiled rice or freid rice.

چکن فرائیڈ رائس

چکن فرائیڈ رائس
چکن فرائیڈ رائس


اجزاء:

• چاول ---- ایک کلو 
• چکن (بغیر ہڈی کی بوٹیاں) ---- آدھا کلو 
• نمک ---- حسب ذائقہ 
• لہسن پسا ہوا --- ایک چائے کا چمچ 
• ہری پیاز (باریک کٹی ہوئی) ---- تین سے چار عدد 
• گاجر (باریک کٹی ہوئی) ----- دو عدد 
• بند گوبھی (باریک کٹی ہوئی) ---- ایک عدد چھوٹی 
• سرکہ ----- دو کھانے کا چمچ 
• سویا ساس ---- چار کھانے کے چمچ 
• سفید مرچ پسی ہوئی ----- ایک کھانے کا چمچ 
• چینی ---- ایک کھانے کا چمچ 
• چائینیز نمک ----- ایک چائے کا چمچ 
• انڈے ----- تین عدد 
• کوکنگ آئل ---- چار سے چھ کھانے کے چمچ 

ترکیب


چاولوں کو ابال کر پانی نتھار لیں اور چار سے چھ گھنٹوں کے لیے ڈھک کر فریج میں رکھ دیں 

کڑاہی میں درمیانی آنچ پر کوکنگ آئل کو دو سے تین منٹ تک گرم کریں- لہسن ڈال کر ایک سے دو منٹ فرائی کریں- پھر چکن ڈال کر اتنی دیر فرائی کریں کہ چکن کا اپنا پانی خشک ہوجائے- 

پھر چاول ڈال کر دو چمچوں کی مدد سے اتنی دیر ملائیں کہ چاول اچھی طرح گرم ہو جائیں- 

چاولوں میں بند گوبھی٬ گاجر اور ہری پیاز ڈال کر ملائیں- ایک منٹ بعد نمک٬ چینی٬ سفید مرچ اور چائینیز نمک شامل کر کے اچھی طرح ملائیں- 

انڈوں کو نمک اور چٹکی بھر سفید مرچ کے ساتھ ہلکا سا پھینٹ لیں اور چاولوں پر ڈال دیں- آخر میں سرکہ اور سویا ساس ڈال کر اچھی طرح ملا لیں- 

پورچگیز چکن برگر


Portuguese Chicken Burger
پورچگیز چکن برگر


اجزا


چکن بریسٹ دو عدد
لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ
نمک آدھا چائے کا چمچ
کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
پیپریکا آدھا چائے کا چمچ
لہسن آدھا چائے کا چمچ
برگر بن دو عدد
پیری پیری سوس دو کھانے کے چمچ
مایونیز تین کھانے کے چمچ
(ٹماٹر ایک عدد (سلائس کیا ہوا
سلاد کے پتے حسب ضرورت
(کھیرا آدھا (سلائس کیا ہوا
تیل ایک چوتھائی کپ

ترکیب

چکن بریسٹ کو نمک، کالی مرچ، پیپریکا، لہسن، پیری پیری سوس اور لیموں کا رس سے تیس منٹ کے لیے میری نیٹ کر لیں۔
اب اسے پہلے سے گرم گرلنگ پین میں درمیانی آنچ پر فرائی کرلیں، یہاں تک کہ وہ تیار ہو جائے۔
پھر برگر بن کاٹ لیں۔
اب انھیں سینک کر اس پر سوس لگائیں ار سلاد پتے رکھ دیں۔
اس کے بعد ٹماٹر، کھیرا اور چکن بریسٹ کو بن پر مایونیز کے ساتھ ڈال کر کور کریں اور فرائز کے ساتھ سرو کریں۔

پراٹھا نان

پراٹھا نان

اجزاء:

قیمہ دو سو پچاس گرام
(پیاز ایک عدد (باریک کٹا ہوا
انڈا ایک عدد
(ہری مرچ چار عدد (باریک کٹی ہوئی
لہسن پیسٹ ایک چائے کا چمچ
لال مرچ پیسٹ ایک چائے کا چمچ
نمک حسب ضرورت
لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ
(دھنیا حسب ضرورت (کٹا ہوا
پیز ڈو دو عدد نان کے لئے
۔۔گھی حسب ضرورت

طریقہ

قیمہ میں لہسن پیسٹ، لیموں کا رس، نمک، لال مرچ، ہری مرچ، ہرا دھنیا اور پیاز ڈال کر مکس کرلیں۔
اب گوندھی ہوئی ڈو کے پیڑے بنا لیں اور رول کرکے روٹی کی طرح بیل لیں۔
اب بیلی ہوئی روٹی پر برش کی مدد انڈا لگائیں اور پھر اوپر قیمے والا مکسچر ڈال دیں۔
پھر دوسری بیلی ہوئی روٹی اس کے اوپر رکھ دیں اور کناروں کو بند کردیں۔
اب باقی ڈو کے ساتھ ب ایسا ہی کریں۔
پھر اوون میں دو سو ڈگری سینٹی گریڈ پر بارہ سے پندرہ منٹ کے لئے بیک کرلیں۔ 

آلو کے پراٹھے

آلو کے پراٹھے گھر میں بنانے کا آسان طریقہ۔۔





الو کے پڑاٹھےاجزاء:

آلو 5 عدد، پیاز 1 عدد، ہری مرچیں 3 عدد، نمک حسب زائقہ، میتھی کے چند دانے ، سوکھا دھنیا 1 چمچ، زیرہ 1 چمچ، روٹی کے لے کند م کا آ ٹا 3 یا 4 روـٹی کے لے، گھی تلنے کے لئے


الو کے پڑاٹھے کا طریقہ:-


الو کے پڑاٹھے
:
بھلے آٹے میں نمک شامل کرکے اچھی طرح سے گوندھ لیں آلو ابالیں اور چھیل کر ایک جگہ رکھ دیں تمام مصحالحے آلووں میں مکس کردیں پھر آٹے کے چھوٹے چھوٹے پیڑے بنالیں 1 پیڑا بیل کر اس پر گھی لگایں پھر آلو مصحالحہ ڈال کر دوسرا پیڑا بیل لیں اور پھلے پیڑے پر رکھ کر روٹی کی طرح بیل لیں اور توا پر پہلے گھی لگالیں اور روٹی کو پکالیں بہت مزے دار آلو کے پراـٹھے تیار ہیں مزے دار نمک والی لسی کے ساتھ گرم گرم پیش کریں۔


Popular Posts